0

150,000 ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو بیلاروس بھیجا جائے گا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے 150,000 ہنر مند نوجوان ورکرز بیلاروس بھیجے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کو فروغ دینا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں