0

ڈی پی ایم/ایف ایم سینیٹر اسحاق ڈار افغانستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل روانہ ہو گئے۔ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے سینیٹر ڈار کے ساتھ افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی، سفیر صادق خان، ایس اے پی ایم طارق باجوہ، وفاقی سیکریٹریز تجارت، ریلوے اور داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر بات چیت متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں