0

پاکستان کا دعویٰ ہے کہ بھارت 24 سے 36 گھنٹوں کے اندر فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔

وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بدھ کو ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کے پاس قابل اعتماد انٹیلی جنس ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ پاکستان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے دفاع کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں