0

پاکستان اور روس نے دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چھٹے دور میں تعلقات کو مزید مضبوط کیا۔

سپیشل سیکرٹری شفقت علی خان اور روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کے مکمل دائرہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں اطراف نے مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور دفاع، معیشت اور ثقافتی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں