0

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں