0

وزیر اعظم شہباز شریف ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف انقرہ، ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔

دورے کے دوران وزیراعظم ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے۔ بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ حالیہ عالمی اور علاقائی پیش رفت کا احاطہ کیا جائے گا۔

وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں