وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد وہ اپنے وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل