نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان قونصلر معاملات پر جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں امریکی ناظم الامور مسز نٹالی اے بیکر، خارجہ اور داخلہ کے وفاقی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل