0

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، بنکاک میں عمارتیں منہدم

وسطی میانمار میں 7.7 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں عمارتیں گر گئیں۔ چین کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:50 پر آیا، جس کے بعد 6.8 شدت کے آفٹر شاک آئے۔ زلزلے کا مرکز ساگانگ شہر سے 16 کلومیٹر شمال مغرب میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ ہلاکتوں کا خدشہ ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں