0

صدر شی جن پنگ نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے بنگلہ دیش کے محمد یونس سے ملاقات کی۔

جمعہ کو بیجنگ میں ملاقات کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور بنگلہ دیش پر زور دیا کہ وہ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے دوستانہ تبادلوں کی اپنی طویل تاریخ کو آگے بڑھائیں۔ یہ بات چیت بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ ہوئی۔ دونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں