0

دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

وزیر اعظم شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد دو طرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع کو بڑھانا ہے۔ توقع ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور تجارت اور ترقی میں تعاون کے لیے نئی راہیں تلاش کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں