نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے دو میچ ہارنے کے بعد پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان کے تعاقب کا آغاز شاندار اور جارحانہ انداز میں ہوا، اوپنرز محمد حارث اور حسن نواز نے اپنی تیز بلے بازی سے مضبوط آغاز فراہم کیا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل