ترک بحریہ کا جہاز TCG BÜYÜKADA خیر سگالی کے دورے پر کراچی پہنچا جہاں کراچی بندرگاہ پر اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران پاک ترکی بحری تعاون اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترک بحری جہاز کی آمد پاکستان اور ترکی کے درمیان پائیدار دوستی اور بھائی چارے کی علامت ہے۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل