0

ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال مغربی ایشیا کے ایڈیشنل سیکرٹری سید اسد گیلانی، پاکستان میں ایرانی سفیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے کیا۔ اپنے دورے کے دوران، عراقچی صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم سمیت پاکستان کی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں