وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آج انقرہ میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد خوشگوار مصافحہ کیا۔
رہنماؤں نے پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔