امریکہ نے 2008 کے ممبئی حملوں کے سلسلے میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو بھارت کے حوالے کر دیا ہے۔ مشتبہ شخص کو 160 سے زیادہ افراد مارے جانے والے مہلک دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی اور معاونت میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں مطلوب تھا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل